Tuesday , September 25 2018
Home / کھیل کی خبریں / فیلپس کی ورلڈ چمپئن شپس میں شرکت ممکن

فیلپس کی ورلڈ چمپئن شپس میں شرکت ممکن

نیویارک ، 4 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) مائیکل فیلپس جو 18 مرتبہ کے اولمپک سویمنگ چمپئن ہیں اور جنھوں نے اِس سال کے ورلڈ چمپئن شپس میں مسابقت نہ کرنے سے اتفاق کرلیا تھا، انھیں اس میٹ کیلئے یو ایس اے سویمنگ کی جانب سے بازمامور کیا جاسکتا ہے، ای ایس پی این نے منگل کو یہ رپورٹ دی۔ یو ایس اے سویمنگ ایگزیکٹیو ڈائریکٹر چک ویلگس نے امریکہ نشین اسپور

نیویارک ، 4 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) مائیکل فیلپس جو 18 مرتبہ کے اولمپک سویمنگ چمپئن ہیں اور جنھوں نے اِس سال کے ورلڈ چمپئن شپس میں مسابقت نہ کرنے سے اتفاق کرلیا تھا، انھیں اس میٹ کیلئے یو ایس اے سویمنگ کی جانب سے بازمامور کیا جاسکتا ہے، ای ایس پی این نے منگل کو یہ رپورٹ دی۔ یو ایس اے سویمنگ ایگزیکٹیو ڈائریکٹر چک ویلگس نے امریکہ نشین اسپورٹس ٹی وی نٹ ورک کی ویب سائٹ کو بتایا کہ وہ فیلپس سے غیررسمی اور ابتدائی نوعیت کی بات چیت ورلڈ میٹ میں ممکنہ مسابقت کے تعلق سے کرچکے ہیں، 24 جولائی سے 9 اگسٹ تک روس کے شہر کزان میں منعقد شدنی ہے۔

TOPPOPULARRECENT