Monday , February 26 2018
Home / کھیل کی خبریں / فیڈرر آئندہ ہفتہ نمبرون بننے کے خواہاں

فیڈرر آئندہ ہفتہ نمبرون بننے کے خواہاں

ایمسٹرڈیم۔9 فبروری (سیاست ڈاٹ کام)سوئس ٹینس اسٹار راجرفیڈرر نے پھر ایک مرتبہ عالمی نمبر ایک بننے پر نگاہیں مرکوز کرلیں ہیں۔آسٹریلین اوپن کے فاتح فیڈرر نے آئندہ ہفتے شروع ہونے والے روٹرڈیم اوپن میں شرکت کی تصدیق کردی ہے۔ فیڈرر سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے تو وہ رافل نڈال سے نمبر ایک مقام چھین لیں گے۔

TOPPOPULARRECENT