Sunday , December 17 2017
Home / کھیل کی خبریں / فیڈرر اور نڈال کا اتوار کو ایک اور فائنل متوقع

فیڈرر اور نڈال کا اتوار کو ایک اور فائنل متوقع

شنگھائی ۔ 13 اکتوبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) عالمی نمبر ایک رافیل نڈال اور راجر فیڈرر اتوار کے دن ایک اور فائنل کی سمت آگے بڑھ رہے ہیں جیسا کہ آج دونوں ہی کھلاڑیوں نے اپنے کوارٹر فائنل مقابلوں میں کامیابی حاصل کرتے ہوئے شنگھائی ماسٹرس کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے ۔ نڈال نے سخت مقابلے کے بعد گریجار دیمترو کو 6-4، 6-7(4-7) ، 6-4 سے شکست دی۔ جبکہ فیڈرر نے رچرڈ گیاگزی کیخلاف 7-5، 6-4 کی کامیابی کے ساتھ سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی ۔

 

TOPPOPULARRECENT