Wednesday , December 12 2018

قائد کانگریس مقننہ پارٹی کی گلپوشی

محبوب نگر۔/7جون، ( فیکس ) جناب محمدحنیف آرکیٹکٹ و کوآرڈینیٹر مینارٹی ڈپارٹمنٹ ضلع کانگریس ترجمان نے قائد کانگریس مقننہ پارٹی کی حیثیت سے منتخب ہونے پر سی ایل پی دفتر اسمبلی میں جانا ریڈی کی گلپوشی کرتے ہوئے انہیں مبارکباد پیش کی گئی۔ اس کے علاوہ نو منتخب ایم ایل ایز شریمتی ڈی ارونا، جی چناریڈی، رام موہن ریڈی، ومشی چندرا، سمیت کمار

محبوب نگر۔/7جون، ( فیکس ) جناب محمدحنیف آرکیٹکٹ و کوآرڈینیٹر مینارٹی ڈپارٹمنٹ ضلع کانگریس ترجمان نے قائد کانگریس مقننہ پارٹی کی حیثیت سے منتخب ہونے پر سی ایل پی دفتر اسمبلی میں جانا ریڈی کی گلپوشی کرتے ہوئے انہیں مبارکباد پیش کی گئی۔ اس کے علاوہ نو منتخب ایم ایل ایز شریمتی ڈی ارونا، جی چناریڈی، رام موہن ریڈی، ومشی چندرا، سمیت کمار سے ملاقات کرکے انہیں مبارکباد دی۔

TOPPOPULARRECENT