Sunday , January 21 2018
Home / ہندوستان / قابل اعتراض تبصرے پر گرفتاری ‘یو پی پولیس سے سپریم کورٹ کی جواب طلبی

قابل اعتراض تبصرے پر گرفتاری ‘یو پی پولیس سے سپریم کورٹ کی جواب طلبی

نئی دہلی 20 مارچ(سیاست ڈاٹ کام ) سپریم کورٹ نے آج یو پی پولیس سے اُن حالات کے بارے میں دریافت کیا جن کی بناء پر ایک لڑکے کو فیس بُک پر سینئر سماجوادی پارٹی قائد اعظم خاں کے خلاف قابل اعتراض تبصرے شائع کرنے پر گرفتار کیا گیا ہے ۔ جسٹس آئی چلمیشور اور آر پی نریمان پر مشتمل بنچ نے یو پی پولیس سے جواب طلب کیا ہے ۔ کیونکہ اعلی پولیس عہدیدارو

نئی دہلی 20 مارچ(سیاست ڈاٹ کام ) سپریم کورٹ نے آج یو پی پولیس سے اُن حالات کے بارے میں دریافت کیا جن کی بناء پر ایک لڑکے کو فیس بُک پر سینئر سماجوادی پارٹی قائد اعظم خاں کے خلاف قابل اعتراض تبصرے شائع کرنے پر گرفتار کیا گیا ہے ۔ جسٹس آئی چلمیشور اور آر پی نریمان پر مشتمل بنچ نے یو پی پولیس سے جواب طلب کیا ہے ۔ کیونکہ اعلی پولیس عہدیداروں جیسے آئی جی یا ڈی سی پی سے مشاورت نہیں کی گئی تھی جو ان کی ہدایات کی خلاف ورزی تھی۔ بنچ نے معاملے کا جائزہ لینے کا تیقن دیتے ہوئے مقدمہ کی سماعت چار ہفتے تک ملتوی کردی۔

TOPPOPULARRECENT