Wednesday , December 19 2018

قاتل باپ اور چچا کو سزائے موت

حیدرآباد ۔ 18 ۔ ستمبر : ( سیاست ڈاٹ کام ) : پنچکولہ ( ہریانہ ) کی ایک عدالت نے ایک نوجوان لڑکی کے والد اور اس کے چچا کو گذشتہ سال اکٹوبر میں لڑکی کا قتل کرنے کی پاداش میں سزائے موت سنائی ہے ۔ ڈسٹرکٹ و سیشن جج آر کے سوندھی کی عدالت نے 15 سالہ لڑکی کے والد شوقین اور چچا سیلم کو سزائے موت سنائی ۔ استغاثہ نے یہ بات بتائی ۔ عدالت نے بتایا کہ دونوں

حیدرآباد ۔ 18 ۔ ستمبر : ( سیاست ڈاٹ کام ) : پنچکولہ ( ہریانہ ) کی ایک عدالت نے ایک نوجوان لڑکی کے والد اور اس کے چچا کو گذشتہ سال اکٹوبر میں لڑکی کا قتل کرنے کی پاداش میں سزائے موت سنائی ہے ۔ ڈسٹرکٹ و سیشن جج آر کے سوندھی کی عدالت نے 15 سالہ لڑکی کے والد شوقین اور چچا سیلم کو سزائے موت سنائی ۔ استغاثہ نے یہ بات بتائی ۔ عدالت نے بتایا کہ دونوں ملزمین نے لڑکی کو اس لیے قتل کردیا کیوں کہ وہ اپنی بڑی بہن کے منگیتر کے ساتھ عشق کی پینگیں بڑھا رہی تھی ۔ پنچکولہ کے ایک موضع میں ایک باغ سے لڑکی کی نعش 23 اکٹوبر 2013 کی رات برآمدکی گئی تھی ۔۔

TOPPOPULARRECENT