Friday , November 24 2017
Home / اضلاع کی خبریں / قاضی پیٹ درگاہپر جگن موہن ریڈی کی حاضرہ

قاضی پیٹ درگاہپر جگن موہن ریڈی کی حاضرہ

قاضی پیٹ ۔ 19 ۔ نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) حضرت سید شاہ افصل بیابانی قاضی پیٹ پر کل وائی ایس آر کانگریس پارٹی کے سربراہ وائی ایس جگن موہن ریڈی ، وائی ایس آر کانگریس کے ارکان پارلیمنٹ پی سرینواس ریڈی ، الطاف الرحمن نے سجادہ نشین حضرت خسرو پاشاہ بیابانی سے ملاقات کرتے ہوئے بارگاہ شریف پر چادرگل پیش کیا اور خسرو پاشاہ سے ان کے حق میں دعائیں مانگی اور ان کی سلامتی کیلئے بارگاہ پر پھول چڑھایا ۔ جگن کے استقبال کیلئے مسلم نوجوانوں سے فاطمہ نگر تک ایک بڑی ریالی نکالی اور جلوس کی شکل میں بارگاہ شریف تک انہیں لایا گیا ۔

TOPPOPULARRECENT