Friday , September 21 2018
Home / شہر کی خبریں / قانون ساز کونسل کے انتخابات کیلئے اعلامیہ جاری

قانون ساز کونسل کے انتخابات کیلئے اعلامیہ جاری

حیدرآباد 19 فبروری ( سیاست نیوز) الیکشن کمیشن نے آج تلنگانہ ریاست میں قانون ساز کونسل کی مخلوعہ دو نشستوں کے انتخابات کیلئے آج اعلامیہ جاری کیا ہے ۔ یہ انتخابات 16 مارچ کو منعقد ہوں گے ۔ 25 فبروری نامزدگیاں وصول کی جائیں گی۔19 مارچ کو ووٹوں کی گنتی ہوگی۔

TOPPOPULARRECENT