Tuesday , December 12 2017
Home / ہندوستان / قبائیلی جہد کار پر جیل میں حملہ کا ثبوت برآمد نہ ہوسکا

قبائیلی جہد کار پر جیل میں حملہ کا ثبوت برآمد نہ ہوسکا

پناجی ۔ 29 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) گوا کی جیل میں محروس کانکنی کے مخالف قبائیلی جہدکار رویندرا ویلپ پر مبینہ حملہ کی تحقیقات خاطیوں کی شناخت کے بارے میں ٹھوس ثبوت برآمد کرنے میں ناکام ہوگئی ہیں۔ اس واقعہ کی تحقیقات کرنے والے شمالی گوا کے ایڈیشنل کلکٹر سوپنیل نائک نے کہا کہ ’’اس ضمن میں ہمیں کوئی ٹھوس ثبوت دستیاب نہیں ہوئے ہیں۔ پیر کے روز حکومت کو رپورٹ پیش کردی جائیگی‘‘۔

TOPPOPULARRECENT