Monday , February 26 2018
Home / ہندوستان / قبائیلی کی حوالات میں موت ورثاء کو 5 لاکھ روپئے ایکس گریشیا

قبائیلی کی حوالات میں موت ورثاء کو 5 لاکھ روپئے ایکس گریشیا

بھوبنیشور۔9 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر اوڈیشہ نوین پٹنائک نے آج ایک قبائیلی شخص کے ورثاء کو 5 لاکھ روپئے ایکس گریشیا ادا کرنے کا اعلان کیا جو مبینہ طور پر پولیس کی تحویل میں ضلع سمبل پور کے پولیس اسٹیشن میں فوت ہوگیا تھا۔ یہ ایکس گریشیا انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ادا کیا جارہا ہے۔
چیف منسٹر نے سوگوار خاندان سے اظہار تعزیت بھی کیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT