قتل کیس کی چھان بین

یلاریڈی۔21جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل لنگم پیٹ کے کناپور موضع سے تعلق رکھنے والی سوشیلا قتل کیس معاملہ کی یلاریڈی سرکل انسپکٹر مسٹر راما کرشنا نے تحقیقات کی ۔ تین دن قبل سوشیلا اپنی رہائشی جھونپڑی میں محوخواب تھی کہ نامعلوم افراد نے اس پر حملہ کر کے قتل کرڈالا تھا ۔ اس وارادت پر مقامی اپولیس نے کیس درج کرتے ہوئے مختلف افراد کو حر

یلاریڈی۔21جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل لنگم پیٹ کے کناپور موضع سے تعلق رکھنے والی سوشیلا قتل کیس معاملہ کی یلاریڈی سرکل انسپکٹر مسٹر راما کرشنا نے تحقیقات کی ۔ تین دن قبل سوشیلا اپنی رہائشی جھونپڑی میں محوخواب تھی کہ نامعلوم افراد نے اس پر حملہ کر کے قتل کرڈالا تھا ۔ اس وارادت پر مقامی اپولیس نے کیس درج کرتے ہوئے مختلف افراد کو حراست میں لیا تھا ۔ سوشیلا کے قاتلوں کو گرفتار کرنے کیلئے سرکل انسپکٹر نے موضع پہنچ کر تحقیقات کی ۔ متوفی کے بیٹی وینکٹی ‘ بہو کلاوتی سے پولیس نے قتل کے بارے میں معلومات حاصل کیا ۔ اس موقع پر لنگم پیٹ سب انسپکٹر مسٹر راکیش بھی موجود تھے ۔

TOPPOPULARRECENT