Saturday , August 18 2018
Home / جرائم و حادثات / قتل کی سازش ناکام ، مہلک ہتھیار کے ساتھ دو افراد گرفتار

قتل کی سازش ناکام ، مہلک ہتھیار کے ساتھ دو افراد گرفتار

حیدرآباد /30 جنوری ( سیاست نیوز ) پہاڑی شریف پولیس نے ایک سازش کو ناکام بناتے ہوئے دو افراد کو حراست میں لے لیا ہے ۔ انسپکٹر پہاڑی شریف مسٹر بھاسکر ریڈی نے بتایا کہ عود بن عثمان اور میمن بن زید ساکنان بارکس کو حراست میں لے لیا گیا ہے جو مہلک ہتھیاروں کے ساتھ گھوم رہے تھے ۔ انسپکٹر نے بتایا کہ عثمان گروپ کے افراد کی ایک اراضی کا مقدمہ میں

حیدرآباد /30 جنوری ( سیاست نیوز ) پہاڑی شریف پولیس نے ایک سازش کو ناکام بناتے ہوئے دو افراد کو حراست میں لے لیا ہے ۔ انسپکٹر پہاڑی شریف مسٹر بھاسکر ریڈی نے بتایا کہ عود بن عثمان اور میمن بن زید ساکنان بارکس کو حراست میں لے لیا گیا ہے جو مہلک ہتھیاروں کے ساتھ گھوم رہے تھے ۔ انسپکٹر نے بتایا کہ عثمان گروپ کے افراد کی ایک اراضی کا مقدمہ میں مسئلہ چل رہا ہے اور آج اس اراضی کا سروے ہونے والا تھا اور سروے جاری تھا کہ یہ لوگ ہتھیاروں کے ہمراہ مشتبہ طور پر گشت کر رہے تھے پولیس نے انہیں حراست میں لے لیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT