Tuesday , September 25 2018
Home / اضلاع کی خبریں / قدیم شہر حیدرآباد میں پاسپورٹ آفس کیلئے نمائندگی پر اظہار مسرت

قدیم شہر حیدرآباد میں پاسپورٹ آفس کیلئے نمائندگی پر اظہار مسرت

میدک 13 فبروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ڈپٹی چیف منسٹر ریاست تلنگانہ نے جناب محمد محمود علی کی مرکزی وزیر خارجہ محترمہ سشما سوراج سے اولڈ سٹی حیدرآباد میں پاسپورٹ آفس کے قیام کے علاوہ سعودی کونسلیٹ کے قیام کیلئے نمائندگی کئے جانے پر میدک ٹی آر ایس کے قائدین رکن معاون مسٹر سید صادق ‘ ٹاون پریسیڈنٹ اقلیتی سیل جناب محمد فاضل ‘ ایم اے حمید

میدک 13 فبروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ڈپٹی چیف منسٹر ریاست تلنگانہ نے جناب محمد محمود علی کی مرکزی وزیر خارجہ محترمہ سشما سوراج سے اولڈ سٹی حیدرآباد میں پاسپورٹ آفس کے قیام کے علاوہ سعودی کونسلیٹ کے قیام کیلئے نمائندگی کئے جانے پر میدک ٹی آر ایس کے قائدین رکن معاون مسٹر سید صادق ‘ ٹاون پریسیڈنٹ اقلیتی سیل جناب محمد فاضل ‘ ایم اے حمید نے خوشی کا اظہار کیا ۔ ان قائدین نے ریاستی نائب وزیر اعلی محمد محمود علی کے افکار کی خوب ستائش کرتے ہوئے کہا کہ یقینی پاسپورٹ کے حصول کیلئے اولڈ سٹی کی عوام بالخصوں اقلیتوں کو کافی مشکلات در پیش آرہی ہیں۔ علاوہ ازیں اضلاع کے اقلیتوں کو بھی اولڈ سٹی میں پاسپورٹ دفتر قائم ہونے پر سہولت میسر ہوتی ہے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT