Wednesday , September 19 2018
Home / اضلاع کی خبریں / قدیم قبرستان پر رولر رکھنے پر تشویش

قدیم قبرستان پر رولر رکھنے پر تشویش

سرپور ٹاون /15 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سرپور ٹاون مستقر کی جامع مسجد کے دود میں ایک قدیم قبرستان ہے ۔ جسم یں کئی لوگوں کی تدفین عمل میں آئی ہے ۔ ان میں قابل ذکر سرپور ٹاون کے مشہور ایڈوکیٹ م رحوم جناب لطف اللہ صاحب کی بھی قبر موجود ہے ۔ ان کے علاوہ دوسرے اور بھی کئی افراد اس قدیم قبرستان میں آرام فرما رہے ہیں ۔ یہ قدیم قبرستان جامع مس

سرپور ٹاون /15 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سرپور ٹاون مستقر کی جامع مسجد کے دود میں ایک قدیم قبرستان ہے ۔ جسم یں کئی لوگوں کی تدفین عمل میں آئی ہے ۔ ان میں قابل ذکر سرپور ٹاون کے مشہور ایڈوکیٹ م رحوم جناب لطف اللہ صاحب کی بھی قبر موجود ہے ۔ ان کے علاوہ دوسرے اور بھی کئی افراد اس قدیم قبرستان میں آرام فرما رہے ہیں ۔ یہ قدیم قبرستان جامع مسجد سرپور ٹاون کی حصار سے لگا ہوا ہے ۔ اس قدیم قبرستان کی اراضی کو کھمبوں کے ذریعہ حصار بندی بھی کی گئی ہے ۔ اس کے باوجود کئی نامعلوم افراد کی جانب سے اس قبرستان کے قبور پر رولر کر لیجاکر رکھنے پر سرپور ٹاون کے مسلم اقلیتوں میں غم و غصہ اور تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے ۔ رولر کے مالک کے خلاف برہمی کا اظہار کرتے ہوئے رولر کے مالک کے خلاف سخت قانونی کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا گیا ۔ قبور کی بے حرمتی کرتے ہوئے قبرسوں کے اوپر سے رولر رکھنے والوں کے خلاف کارروائی نہ کرنے پر سرپور ٹاون مسلم اقلیتوں کی جانب سے بڑے پیمانے پر احتجاجی پروگراموں کو منعقد کرنے کا انتباہ دیا گیا ۔

TOPPOPULARRECENT