Monday , December 18 2017
Home / شہر کی خبریں / ’ قدیم ہندوستانی علم نجوم ‘ ریاضی اور سائنس ‘ کے زیر عنوان جی پی برلا سمپوزیم

’ قدیم ہندوستانی علم نجوم ‘ ریاضی اور سائنس ‘ کے زیر عنوان جی پی برلا سمپوزیم

حیدرآباد ۔ 4 ۔ ستمبر : ( پریس نوٹ ) : بی ایم برلا پلانیٹوریم کی تیرہویں سالگرہ کے موقع پر بی ایم برلا سائنس سنٹر کے زیر اہتمام ’قدیم ہندوستانی علم نجوم ریاضی اور سائنس ‘ کے زیر عنوان جی پی برلا سمپوزیم 9 ستمبر چہارشنبہ کو 2 بجے دن منعقد ہوگا ۔ جس میں اس عنوان پر ممتاز ماہرین کے خطابات ہوں گے۔ دلچسپی رکھنے والے رجسٹریشن کروانے کے لیے 9391516839 پر کال کرسکتے ہیں ۔ رجسٹریشن پہلے آنے والوں کو پہلے موقع کی اساس پر ہوگا ۔ رجسٹریشن کی کوئی فیس نہیں ہے ۔

TOPPOPULARRECENT