Saturday , November 18 2017
Home / شہر کی خبریں / قرآنک ورسس گائیڈ کی رسم اجراء تقریب

قرآنک ورسس گائیڈ کی رسم اجراء تقریب

حیدرآباد ۔ 9 جنوری (سیاست نیوز) جناب زاہد علی خان ایڈیٹر سیاست کے زیرصدارت تقریب رسم اجرائی گائیڈ ’’قرآنک ورسس‘‘ مرتبہ ڈاکٹر محمد فصیح الدین علی خان محبوب حسین جگر ہال احاطہ سیاست میں 13 جنوری کو شام 4.30 بجے مقرر ہے۔ مہمان خصوصی مولانا مفتی صادق محی الدین فہیم ہوں گے۔ اس کتاب میں قرآنی آیات کے حوالہ جات کو آسان انگریزی میں ترتیب دیا گیا جس سے مسلم سرپرستوں، طلبہ، نوجوانوں کو روزمرہ زندگی کے معلومات اور رہنمائی ہوگی۔

TOPPOPULARRECENT