Friday , November 24 2017
Home / اضلاع کی خبریں / قرض اجرائی کیلئے اقلیتوں سے درخواستیں مطلوب

قرض اجرائی کیلئے اقلیتوں سے درخواستیں مطلوب

بودھن ۔8جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) چیرمین بلدیہ بودھن مسٹر ایلیا نے بتایا کہ بودھن شہر کے بیروزگار نوجوانوں کو خودمکتفی بنانے اقلیتی فینانس کارپوریشن کی طرف سے قرض کی اجرائی عمل میں لائی جارہی ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ ایک لاکھ روپئے قرض پر 80% فیصد سبسیڈی فراہم کی جائے گی ۔ مسٹر ایلیا نے بتایا کہ قرض کے حصول کے خواہشمند افراد ای کے بی سکشن میں دستیاب فارم کی خانہ پوری کرکے دفتر بلدیہ میں فارم داخل کریں ۔ انہوں نے بتایا کہ 13جنوری کو دفتر بلدیہ میں انٹرویو مقرر ہے ۔

TOPPOPULARRECENT