Wednesday , December 13 2017
Home / اضلاع کی خبریں / قرض کی فراہمی کیلئے ویلنڈہ میں انٹرویوز کا انعقاد

قرض کی فراہمی کیلئے ویلنڈہ میں انٹرویوز کا انعقاد

ویلنڈہ /19 جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) حکومت کی جانب سے قرض پر سبسیڈی دئے جانے پر ایس بی آئی بینک کی جانب سے ایس سی ، بی سی کارپوریشن کے تحت بے روزگار نوجوانوں کیلئے انٹرویو منعقد کی گئی ۔ قرض کی فراہمی کیلئے جن احباب نے درخواستیں داخل کی تھی ان اصحاب سے انٹرویو لیا گیا اور فراہم کردہ دستاویزی کاغذات ، انکم سرٹیفکیٹ ،کاسٹ اور رہائشی سرٹیفکیٹ کی جانچ کی گئی اور ماباقی تحقیقات کے بعد جو بھی مستحق پائے جائیں گے ان کو قرض فراہم کیا جائے گا ۔ اس موقع پر ( ای او پی آر ڈی ) سعید خان اور دیگر موجود تھے ۔

TOPPOPULARRECENT