Thursday , November 23 2017
Home / جرائم و حادثات / قرض کے بوجھ سے پریشان خاتون کی خودکشی

قرض کے بوجھ سے پریشان خاتون کی خودکشی

حیدرآباد /23 اگست ( سیاست نیوز ) مشیرآباد کے علاقہ میں ایک خاتون نے قرض کے بوجھ سے پریشان ہوکر خودکشی کرلی ۔ پولیس کے مطابق 29 سالہ وینکٹ اماں جو بابو نگر علاقہ کے ساکن کشٹیا کی بیوی تھی ۔ 2 سال قبل اس خاتون نے مکان تعمیر کرنے قرض حاصل کیا تھا اور قرض ادا کرنے میں یہ خاتون ناکام تھی ۔ جس نے انتہائی اقدام کرلیا ۔ پولیس کے مطابق خاتون نے نامعلوم زہریلی دوا کا استعمال کرکے خودکشی کرلی ۔ مشیرآباد پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT