Saturday , November 25 2017
Home / عرب دنیا / قطری وزیر خارجہ کا آج دورہ ترکی

قطری وزیر خارجہ کا آج دورہ ترکی

انقرہ، 29 جون (سیاست ڈاٹ کام ) قطر کے وزیر دفاع جمعہ کے روز ترکی کا دورہ کریں گے ، جب وہ اپنے ترک ہم منصب سے باہمی بات چیت کریں گے ۔ یہ اطلاع ترک وزارت دفاع کے ذرائع نے دی ۔ واضح رہے کہ خلیجی عرب ممالک کی طرف سے قطر کے بائیکاٹ سے پیدا بحران میں ترکی نے قطر کی حمایت کی ہے ۔ بائیکاٹ کرنے والے خلیجی ممالک نے قطر پر خطے میں دہشت گردی کی حمایت کرنے کا الزام لگایا ہے ، جس سے دہائیوں بعد یہ سنگین خلیجی بحران پیدا ہوا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT