Thursday , January 17 2019

قطر ایرویز طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ، کمانڈر کی علالت سبب

پاناجی۔ 11 نومبر۔ ( سیاست ڈاٹ کام) تھرواننتاپورم سے دوحہ جانے والا قطر ایرویز کا طیارہ آج صبح گوا ایرپورٹ پر ہنگامی حالات میں اُتارا گیا کیونکہ اس کا کمانڈر فضاء میں سفر کے دوران اچانک علیل ہوگیا۔ ایرپورٹ ڈائرکٹر بی سی ایچ نیگی نے کہاکہ طیارے نے گوا ایرپورٹ پر صبح 7 بجے ضروری کلیرنس حاصل کرنے کے بعد لینڈنگ کی ۔ بعد میں اُس طیارے نے دوحہ کے لئے دوپہر میں دوبارہ پرواز کی ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT