Friday , October 19 2018
Home / عرب دنیا / قطر میں 1227مساجد 50 ‘آثار میں شامل

قطر میں 1227مساجد 50 ‘آثار میں شامل

دوحہ۔10اگست(سیاست ڈاٹ کام) مملکت قطر میں جملہ 1227 مساجد ہیں جن میں50 تاریخی لحاظ سے اہمیت کی حامل رہی مساجد بھی شامل ہیں جنہیں تاریخی آثار قرار دیا گیا ہے ۔ ملک کے مختلف مقامات پر موجود ان مساجد میں بعض کو حکومت نے تعمیر کرایا اور کچھ قطری فلاح کاروں کی مدد سے تعمیر کی گئیں۔

TOPPOPULARRECENT