Sunday , January 21 2018
Home / عرب دنیا / قطر میں 54 فیصد شادیاںباہمی

قطر میں 54 فیصد شادیاںباہمی

دوحہ : 14 (جون سیاست ڈاٹ کام) قطر میں 54 فیصد شادیاں رشتہ داروں کی جاتی ہیں اور ان میں سے بھی زیادہ تر والدین کے رشتہ داروں میں ہوتی ہیں جس کی وجہ سے بچوں میں موروثی بیماریاں عام ہیں۔ ڈاکٹر توفیق بن عمران ویل کارنل میڈیکل کالج نے ایک سمینار میں مقالہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ قطری برادری میں رشتہ داروں میں شادیوں کی وجہ سے منفی اثرات مرتب ہو ر

دوحہ : 14 (جون سیاست ڈاٹ کام) قطر میں 54 فیصد شادیاں رشتہ داروں کی جاتی ہیں اور ان میں سے بھی زیادہ تر والدین کے رشتہ داروں میں ہوتی ہیں جس کی وجہ سے بچوں میں موروثی بیماریاں عام ہیں۔ ڈاکٹر توفیق بن عمران ویل کارنل میڈیکل کالج نے ایک سمینار میں مقالہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ قطری برادری میں رشتہ داروں میں شادیوں کی وجہ سے منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ چچیرے اور اور تائیرے بھائیوں اور بہنوں میں شادیاں خلیجی تعاون کونسل کے علاقہ میں خاص طور پر اور مشرقی وسطی میں عام طور پر زیادہ ہوتی ہیں۔ سمینار قطر یونیورسٹی نے منعقد کیا تھا۔ کئی ماہرین سماجیات، ماہرین طب اور دیگر مقالہ اس سمینار میں پیش کئے گئے۔ ا

TOPPOPULARRECENT