Monday , December 18 2017
Home / Top Stories / قطر پر بات چیت کیلئے امیرکویت کا دورہ سعودی عرب

قطر پر بات چیت کیلئے امیرکویت کا دورہ سعودی عرب

کویت ۔ 6 جون (سیاست ڈاٹ کام) کویت کے امیر شیخ صباح الاحمد الصباح قطر اور دیگر عرب ممالک کے درمیان پیدا  شدہ سفارتی بحران کو حل کرنے کیلئے جاری ا پنی کوششوں کے ایک حصہ کے طور پر 7 جون کو خادم الحرمین شریفین اور سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے بات چیت کریں گے۔ سینئر رکن پارلیمنٹ علی الدقباسی نے کویتی مجلسی (پارلیمنٹ) کے اجلاس کے دوران کہا کہ ’’امیر آج سعودی عرب روانہ ہوںگے‘‘۔ الدقباسی نے کہا کہ ’’ہم اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہیں کہ وہ خلیج عرب میں اتحاد کے حصول کیلئے جاری اپنی کوششوں میں کامیاب ہوجائیں۔

TOPPOPULARRECENT