Monday , July 16 2018
Home / عرب دنیا / قطر کی ایران کو اپنا سمندری علاقہ استعمال کرنے کی اجازت

قطر کی ایران کو اپنا سمندری علاقہ استعمال کرنے کی اجازت

دوحہ ۔15اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) قطر کے حکام نے ایران کو اپنا سمندری علاقہ استعمال کرنے کی باقاعدہ اجازت دے دی ہے، فریقین نے ایک عسکری معاہدہ کیا ہے جس کے بموجب ایران ، قطر کے سمندری علاقے کے قریب آزادی سے سرگرم رہ سکتا ہے اور قطر کے سمندری علاقے میں ایران کو من مانی کی راہ ہموار ہو جائے گی، اس موقع پر ایرانی سرحدی محافظوں کے کمانڈر بریگیڈیئر قاسم رضائی اور قطری سرحدی محافظوں کے کمانڈر بریگیڈئیر علی احمد المناعی موجود تھے۔

TOPPOPULARRECENT