Monday , June 18 2018
Home / پاکستان / قطر کے شہزادہ کو شکروں کے شکار پر جرمانہ

قطر کے شہزادہ کو شکروں کے شکار پر جرمانہ

اسلام آباد ۔ 10 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے صوبہ خیبرپختون خواہ میں آج قطر کے شہزادہ پر 80 ہزار روپئے جرمانہ عائد کیا گیا جبکہ وہ معدوم ہونے کے خطرہ سے دوچار پرندہ، تین شکروں کے ساتھ پکڑا گیا۔ سابق کرکٹ کھلاڑی عمران خان ان کی پاکستان تحریک انصاف جس صوبہ پر برسراقتدار ہے، اس نے اپنے ٹوئیٹر پر اس گرفتاری اور جرمانہ کا اعلان کیا۔ عمرا

اسلام آباد ۔ 10 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے صوبہ خیبرپختون خواہ میں آج قطر کے شہزادہ پر 80 ہزار روپئے جرمانہ عائد کیا گیا جبکہ وہ معدوم ہونے کے خطرہ سے دوچار پرندہ، تین شکروں کے ساتھ پکڑا گیا۔ سابق کرکٹ کھلاڑی عمران خان ان کی پاکستان تحریک انصاف جس صوبہ پر برسراقتدار ہے، اس نے اپنے ٹوئیٹر پر اس گرفتاری اور جرمانہ کا اعلان کیا۔ عمران خان نے کہاکہ قطر کے شہزادہ پر خیبرپختون خواہ کی وزارت ماحولیات نے تین شکروں کے ساتھ ڈیرہ اسمعیل خان میں رنگے ہاتھوں پکڑے جانے کے بعد 80 ہزار روپئے جرمانہ عائد کیا گیا۔

TOPPOPULARRECENT