Sunday , January 21 2018
Home / کھیل کی خبریں / قطر کے ناصر العطیہ نیڈاکار ریلی کا چھٹامرحلہ جیت لیا

قطر کے ناصر العطیہ نیڈاکار ریلی کا چھٹامرحلہ جیت لیا

سان دیاگو10۔ جنوری (سیاست ڈاٹ کام )ڈاکار ریلی کا چھٹامرحلہ قطر کے ناصر العطیہ نے جیت لیااورمجموعی برتری بھی قطری ڈرائیور کے نام ہے۔ڈاکار ریلی میں شرکا کو آنٹوفاگستا سے آئی کک تک 318 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرنا تھا۔ قطر کے ناصر العطیہ نے چھٹے مرحلے میںبھی سب کوپیچھے چھوڑتے ہوئیمقابلہ اپنے نام کرلیا ہے۔ انہوں نے مقررہ فاصلہ دو گھنٹے 37 منٹ اور اور 18 سیکنڈز میں طے کیا۔وہ مجموعی مقامات میں بھی سب سے اآگے ہیں۔موٹر بائیک زمرہ میں پرتگال کے ہیلڈر روڈریگیزسب سے آگے ہیں اور انہوں نے مقررہ فاصلہ تین گھنٹے چالیس منٹ اور دس سیکنڈز میں طے کیا ۔

TOPPOPULARRECENT