Wednesday , December 13 2017
Home / اضلاع کی خبریں / قفل شکنی کے ذریعہ سرقہ کی وارات

قفل شکنی کے ذریعہ سرقہ کی وارات

پرگی ۔ 17 ۔ مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ضلع رنگاریڈی پرگی مستقر ٹیچرس کالونی میں رات کو تین گھروں میں نامعلوم شخص نے تالا توڑ کر سرقہ کی واردات پیش آئی ۔ پرگی پولیس زی نگیش کے مطابق پرگی مستقر ٹیچرس کالونی میں رہنے والے مداو ریڈی ، ہنمنت ریڈی اور نرسملو تین گھروں میں سرقہ کیا ۔ ان تین گھروں میں سونا چاندی کی چوری ہوئی نگیش نے بتایا کہ کیس کر کے دریافت کررہے ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT