Monday , June 18 2018
Home / اضلاع کی خبریں / قلت آب دور کرنے واٹر ٹینکر کا انتظام

قلت آب دور کرنے واٹر ٹینکر کا انتظام

اوٹکور۔11مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) اوٹکور سرپنچ بھاسکر نے اوٹکور میں اپنی ذاتی رقم سے واٹر ٹینکر کا انتظام کیا ۔ اس ٹینکر کے ذریعہ اوٹکور کے 16گرام پنچایت وارڈوں میں عوام کو پینے کا پانی پہنچایا گیا ۔واضح رہے کہ اوٹکور میں بڑی مقدار میں پانی کے واٹر ٹینک موجود ہیں ۔ بالخصوص جمعہ کے روز اقلیتی محلہ جات مسلم گھرانوں میں بھی پانی کی کمی

اوٹکور۔11مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) اوٹکور سرپنچ بھاسکر نے اوٹکور میں اپنی ذاتی رقم سے واٹر ٹینکر کا انتظام کیا ۔ اس ٹینکر کے ذریعہ اوٹکور کے 16گرام پنچایت وارڈوں میں عوام کو پینے کا پانی پہنچایا گیا ۔واضح رہے کہ اوٹکور میں بڑی مقدار میں پانی کے واٹر ٹینک موجود ہیں ۔ بالخصوص جمعہ کے روز اقلیتی محلہ جات مسلم گھرانوں میں بھی پانی کی کمی پر سرپنچ نے غور کرتے ہوئے گرام پنچایت کے ہمراہ اس مسئلہ کو حل کروایا ۔ مسٹر ایم بھاسکر نے کہا کہ عوام نے مجھے منتخب کیا ہے ان کے مسائل کو حل کرنا میرا فرض سمجھتا ہوں اور ان کی خدمت فرض ہے ۔

TOPPOPULARRECENT