Saturday , December 15 2018

قمار ازی کے خلاف کارروائی

پداپلی 28 نومبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تاش کھیل رہے 9 افراد کو جولاپلی منڈل نیل کنٹہ موضع میں رات دیر گئے پولیس نے اچانک دھاوا کرتے ہوئے گرفتار کرلیا اور ان کے قبضہ سے 1.14 لاکھ روپئے ضبط کرلئے اور پانچ موٹر گاڑیوں کو بھی ضبط کرلیا۔ بتایا جاتا ہے کہ گرفتار شدگان ان 9 افراد میں 6 سیاسی کارکن ہیں۔ پداپلی ڈی ایس پی کے مطابق آنے والے دنوں میں اس

پداپلی 28 نومبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تاش کھیل رہے 9 افراد کو جولاپلی منڈل نیل کنٹہ موضع میں رات دیر گئے پولیس نے اچانک دھاوا کرتے ہوئے گرفتار کرلیا اور ان کے قبضہ سے 1.14 لاکھ روپئے ضبط کرلئے اور پانچ موٹر گاڑیوں کو بھی ضبط کرلیا۔ بتایا جاتا ہے کہ گرفتار شدگان ان 9 افراد میں 6 سیاسی کارکن ہیں۔ پداپلی ڈی ایس پی کے مطابق آنے والے دنوں میں اس طرح کے اڈوں پر دھاوے کئے جائیں گے۔

TOPPOPULARRECENT