Tuesday , December 11 2018

قمار بازی کا اڈہ چلانے والا شخص گرفتار

حیدرآباد ۔ یکم ؍ مارچ (سیاست نیوز) رہائشی مکان میں قمار بازی کا اڈہ چلانے والے ایک شخص کو ٹاسک فورس ایسٹ زون ٹیم نے گرفتار کرلیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ سید مسعود نے اپنے مکان واقع موسی رام باغ ملک پیٹ میں اپنے دیگر ساتھیوں کی مدد سے قمار بازی کا اڈہ چلارہا تھا جس کی اطلاع پر ٹاسک فورس نے وہاں دھاوا کرتے ہوئے مسعود اور اس کے پانچ ساتھیوں کو

حیدرآباد ۔ یکم ؍ مارچ (سیاست نیوز) رہائشی مکان میں قمار بازی کا اڈہ چلانے والے ایک شخص کو ٹاسک فورس ایسٹ زون ٹیم نے گرفتار کرلیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ سید مسعود نے اپنے مکان واقع موسی رام باغ ملک پیٹ میں اپنے دیگر ساتھیوں کی مدد سے قمار بازی کا اڈہ چلارہا تھا جس کی اطلاع پر ٹاسک فورس نے وہاں دھاوا کرتے ہوئے مسعود اور اس کے پانچ ساتھیوں کو گرفتار کرلیا اور اس کے قبضے سے 50 ہزار روپئے نقد رقم اور دیگر اشیاء برآمد کرتے ہوئے اسے ملک پیٹ پولیس کے حوالے کردیا ۔ اسی قسم کے ایک اور واقعہ میں ٹاسک فورس نے باغ عنبر پیٹ کے علاقے میں واقع ایک رہائشی مکان پر دھاوا کرتے ہوئے مکان مالک محمد سمیر اور اس کے چار ساتھیوں کو گرفتار کرلیا ۔

TOPPOPULARRECENT