Tuesday , September 25 2018
Home / جرائم و حادثات / قمار بازی کے اڈہ پر دھاوا 3 افراد گرفتار

قمار بازی کے اڈہ پر دھاوا 3 افراد گرفتار

حیدرآباد 24 اکٹوبر (سیاست نیوز) راجندر نگر پولیس نے قمار بازی میں ملوث 9 افراد کو گرفتار کرلیا۔ سب انسپکٹر راجندر نگر پولیس مسٹر شرتھ نے ایک خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے شیورام پلی کے علاقہ میں ایک اسکراپ کی دوکان پر دھاوا کیا اور 30 سالہ رامو، 34 سالہ راما کرشنا ،33 سالہ راما مورتی، 30 سالہ خیرالدین، 31 سالہ سرینواس، 34 سالہ وینکٹیش، 31 سالہ سریکانت یادو، 31 سالہ راجو اور 30 سالہ رمیش کو گرفتار کرلیا اور ان کے قبضہ سے 19,300 روپئے نقد رقم، کارڈس اور دیگر اشیاء ضبط کرلیا۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT