Wednesday , December 12 2018

قمار بازی کے اڈہ پر پولیس کا دھاوا ، دو افراد گرفتار

حیدرآباد۔/4اپریل، ( سیاست نیوز) کمشنر ٹاسک فو رس ویسٹ زون ٹیم نے ہوٹل میں چلائے جارہے قمار بازی کے اڈے کو بے نقاب کرتے ہوئے دو افراد کو گرفتار کرلیا ۔ مارگی ہوٹلس اینڈ ریسارٹس پرائیویٹ لمیٹیڈ واقع مدورا نگر یوسف گوڑہ کا کمرہ نمبر 312 میں قمار بازی میں ملوث دو گروپس کو گرفتار کرلیا ۔ پولیس نے بتایا کہ قمار بازی کا اڈہ چلانے والے ڈی راجی

حیدرآباد۔/4اپریل، ( سیاست نیوز) کمشنر ٹاسک فو رس ویسٹ زون ٹیم نے ہوٹل میں چلائے جارہے قمار بازی کے اڈے کو بے نقاب کرتے ہوئے دو افراد کو گرفتار کرلیا ۔ مارگی ہوٹلس اینڈ ریسارٹس پرائیویٹ لمیٹیڈ واقع مدورا نگر یوسف گوڑہ کا کمرہ نمبر 312 میں قمار بازی میں ملوث دو گروپس کو گرفتار کرلیا ۔ پولیس نے بتایا کہ قمار بازی کا اڈہ چلانے والے ڈی راجیش جو بنجارہ ہلز علاقہ میں واقع بار کا ملازم تھا معاشی پریشانیوں کے سبب اس نے قمار بازی کے ذریعہ آسانی سے روپئے کمانے کا منصوبہ بنایا تھا ۔

TOPPOPULARRECENT