Friday , November 24 2017
Home / کھیل کی خبریں / قندیل بلوچ پاکستانی پونم پانڈے بن گئی

قندیل بلوچ پاکستانی پونم پانڈے بن گئی

کراچی۔16مارچ۔ (سیاست ڈاٹ کام) ورلڈ کپ 2011  میں بالی ووڈ اداکارہ پونم پانڈے نے ہندوستان کی ورلڈکپ کامیابی کی صورت میں برہنہ ہونے کا دعویٰ کیا تھا اور اب ایک پاکستانی ماڈل قندیل بلوچ نے بھی فیس بک پر ایک ویڈیو میں وعدہ کیا ہے کہ اگر 19 مارچ کو پاکستانی ٹیم  ورلڈ کپ میں ہندوستان کو شکست دے تو وہ پوری قوم کے سامنے ’’اسٹرپ ڈانس‘‘کریں گی جو کپتان شاہد آفریدی سے موسوم ہوگا۔ قندیل بلوچ کی جانب سے کی جانے یہ پیشکش سوشل میڈیا کے ذریعہ پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں تک بھی پہنچ گئی جو ٹریننگ سیشن کے دوران اس بارے میں ہنسی مذاق کرتے رہے۔

TOPPOPULARRECENT