Monday , December 18 2017
Home / شہر کی خبریں / قیدیوں کے تیار کردہ پینٹنگس کی نمائش

قیدیوں کے تیار کردہ پینٹنگس کی نمائش

حیدرآباد ۔ 11 ۔ فروری : ( پریس نوٹ) : محکمہ محابس ، حکومت تلنگانہ کی جانب سے کرشنا کریتی آرٹ فاونڈیشن حیدرآباد کے تعاون و اشتراک سے قیدیوں کو فائن آرٹس جیسے پینٹنگ کی ٹریننگ دی جاتی ہے ۔ ان قیدیوں نے فائن پینٹنگس تیار کئے ہیں ۔ اب محکمہ کی جانب سے ان پینٹنگس کی نمائش 12 تا 14 فروری اسٹیٹ آرٹ گیلری ، مادھا پور پر کی جارہی ہے ۔ داخلہ فری ہے ۔ وزیر داخلہ این نرسمہا ریڈی اور وی کے سنگھ ، ڈائرکٹر جنرل آف پریزنس اینڈ کریکشنل سروسیس 12 فروری کو 11-30 بجے دن اس نمائش کا افتتاح کریں گے ۔۔

TOPPOPULARRECENT