Thursday , December 14 2017
Home / جرائم و حادثات / لاج کے کمرے سے نعش برآمد

لاج کے کمرے سے نعش برآمد

حیدرآباد ۔ 28 ۔ اکٹوبر : ( سیاست نیوز ) : سکندرآباد علاقہ کے ایک لاج سے پولیس کو نعش برآمد ہوئی ۔ بتایا جاتا ہے کہ گوپال پورم پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 55 سالہ فلپ تھامس کی نعش کولاج کے کمرے سے برآمد کرلیا جو 26 اکٹوبر کے دن حیدرآباد آیا تھا اور لاج کے کمرہ نمبر 214 میں مقیم تھا ۔ پولیس نے بتایا کہ تھامس کی مشتبہ حالت میں موت کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور فی الحال اس کی وجوہات کا پتہ نہ چل سکا ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT