Monday , November 20 2017
Home / جرائم و حادثات / لاری ٹپر کی ٹکر‘ ایک ہلاک

لاری ٹپر کی ٹکر‘ ایک ہلاک

حیدرآباد ۔ 20 اگسٹ ( سیاست نیوز) نارسنگی پولیس حدود میں پیش آئے ایک حادثہ میں ڈی سی ایم ویان کی مرمت کے دوران ایک لاری ٹپر نے 43 سالہ شیخ شیر علی کو ٹکر دے دی جس کے نتیجہ میں وہ فوت ہوگیا ۔ بتایا جاتا ہیکہ مذکورہ ڈرائیور کا تعلق سورارم ویلیج سے تھا اور وہ 16 اگسٹ کو آوٹر رنگ روڈ پر ڈی سی ایم گاڑی کی مرمت میں مصروف تھے کہ انہیں تیز رفتار لاری ٹپر نے ٹکر دے دی جس کے نتیجہ میں وہ برسرموقع ہلاک ہوگیا ۔

TOPPOPULARRECENT