Sunday , June 24 2018
Home / جرائم و حادثات / لاری پان شاپ میں گھس پڑی چار افراد ہلاک

لاری پان شاپ میں گھس پڑی چار افراد ہلاک

وشاکھا پٹنم 28 ڈسمبر ( پی ٹی آئی ) وجیا نگرم ضلع کے ڈنکڈا منڈل میں ایک لاری لب سڑک ایک پان شاپ میں گھس گئی جس کے نتیجہ میں چار افراد ہلاک ہوگئے اور دو شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ یہ حادثہ آج شام پیش آیا ۔ پولیس کے بموجب یہ لاری گجپتی نگرم کی سمت جا رہی تھی ۔ متاثرین پان شاپ پر کھڑے ہوئے تھے تاہم لاری کے بریکس فیل ہوگئے اور وہ پان شاپ میں گھس پڑی ج

وشاکھا پٹنم 28 ڈسمبر ( پی ٹی آئی ) وجیا نگرم ضلع کے ڈنکڈا منڈل میں ایک لاری لب سڑک ایک پان شاپ میں گھس گئی جس کے نتیجہ میں چار افراد ہلاک ہوگئے اور دو شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ یہ حادثہ آج شام پیش آیا ۔ پولیس کے بموجب یہ لاری گجپتی نگرم کی سمت جا رہی تھی ۔ متاثرین پان شاپ پر کھڑے ہوئے تھے تاہم لاری کے بریکس فیل ہوگئے اور وہ پان شاپ میں گھس پڑی جس کے نتیجہ میں وہاں ٹہرے ہوئے چار افراد ہلاک ہوگئے ہیں اور دو دوسرے افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT