Tuesday , November 21 2017
Home / دنیا / لاس اینجلس میں جنگل کی آگ تیزی سے پھیل گئی

لاس اینجلس میں جنگل کی آگ تیزی سے پھیل گئی

لاس اینجلس، 5 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ کی لاس اینجلس ریاست کے خشک سالی سے متاثرہ شمال مغربی علاقے میں تیزی سے پھیل رہی جنگل کی آگ میں جھلس کر ایک شخص کی موت ہو گئی اور 18 مکانات تباہ ہو چکے ہیں جبکہ آگ نے سینکڑوں افراد کو اپنے مکانات چھوڑنے پر مجبور کر دیا ہے ۔ فائر ڈپارٹمنٹ کے حکام نے بتایا کہ تیز ہواؤں اورخشک سالی کی وجہ سے آگ ابھی تک 22000 ایکڑ یا 34 مربع میل سے زیادہ رقبہ میں پھیل چکی ہے ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT