Sunday , January 21 2018
Home / سیاسیات / لالو اور نتیش اکسانے کے ماہر

لالو اور نتیش اکسانے کے ماہر

لدھیانہ ۔ 13 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزیر گری راج نے بی جے پی کی زیرقیادت مرکزی حکومت کی جانب سے بہار میں ارکان اسمبلی کی خریدوفروخت کی حوصلہ افزائی کے الزام کی تردید کی اور کہا کہ جے ڈی یو لیڈر نتیش کمار اور آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد دل بدلی کے لئے اکسانے کے ہنر کے ماہر ہیں۔ مودی۔ سارک سربراہان بات چیت

لدھیانہ ۔ 13 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزیر گری راج نے بی جے پی کی زیرقیادت مرکزی حکومت کی جانب سے بہار میں ارکان اسمبلی کی خریدوفروخت کی حوصلہ افزائی کے الزام کی تردید کی اور کہا کہ جے ڈی یو لیڈر نتیش کمار اور آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد دل بدلی کے لئے اکسانے کے ہنر کے ماہر ہیں۔

مودی۔ سارک سربراہان بات چیت
نئی دہلی /13 فروری (سیاست ڈاٹ کام) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج سارک سربراہان سے ملاقات کرتے ہوئے کہا کہ وہ معتمد خارجہ جے شنکر کو ’’سارک یاترا‘‘ پر روانہ کر رہے ہیں، تاکہ باہمی تعلقات مستحکم ہوسکیں۔

TOPPOPULARRECENT