Wednesday , January 23 2019

لالو جیل میں علیل، شریک دواخانہ

رانچی ، 17 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد کو آج راجیندر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسیس میں شریک کرایا گیا۔ اسپتال کے ذرائع نے کہا کہ وہ رانچی کی جیل میں علیل ہوگئے تھے۔

TOPPOPULARRECENT