Friday , June 22 2018
Home / سیاسیات / لالو پرساد کا پاٹلی پتر کا دورہ

لالو پرساد کا پاٹلی پتر کا دورہ

پٹنہ 20 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) صدر آر جے ڈی لالو پرساد یادو نے پاٹلی پتر انتخابی حلقہ کا دورہ کیا جہاں سے اُن کے سابق قریبی ساتھی رام کرپال یادو بی جے پی میں شامل ہونے کے بعد ایک طاقتور حریف بن گئے ہیں۔ اُنھوں نے بکرم کے علاقہ میں ایک جلسہ عام سے خطاب کیا تاکہ حلقہ کی امیدوار اپنی سب سے بڑی بیٹی میسا بھارتی کو ووٹ دینے کی اپیل کریں۔ جلسہ

پٹنہ 20 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) صدر آر جے ڈی لالو پرساد یادو نے پاٹلی پتر انتخابی حلقہ کا دورہ کیا جہاں سے اُن کے سابق قریبی ساتھی رام کرپال یادو بی جے پی میں شامل ہونے کے بعد ایک طاقتور حریف بن گئے ہیں۔ اُنھوں نے بکرم کے علاقہ میں ایک جلسہ عام سے خطاب کیا تاکہ حلقہ کی امیدوار اپنی سب سے بڑی بیٹی میسا بھارتی کو ووٹ دینے کی اپیل کریں۔ جلسہ سے خطاب کے دوران اُنھوں نے رام کرپال یادو پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہاکہ رام کرپال یادو بی جے پی کیلئے بھسماسور ثابت ہوں گے کیونکہ وہ اُن کے ساتھ بھی ایسا ہی رویہ اختیار کرچکے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT