Friday , June 22 2018
Home / سیاسیات / لالو پرساد کی بیٹی میسا بھارتی انتخابی میدان میں؟

لالو پرساد کی بیٹی میسا بھارتی انتخابی میدان میں؟

پٹنہ۔/7مارچ، ( سیاست ڈاٹ کام ) آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد کی بیٹی میسا بھارتی نے آج پارٹی جنرل سکریٹری رام کرپال یادو سے ملاقات کیلئے دہلی کا سفر کیا کیونکہ یہ اطلاعات گشت کررہی تھیں کہ وہ بی جے پی میں شامل ہونے کی تیاریاں کررہی ہیں کیونکہ انہیں آر جے ڈی کی جانب سے پاٹل تپر حلقہ انتخاب کیلئے ٹکٹ نہیں دیا گیا تھا۔ میسا بھارتی انہیں منا

پٹنہ۔/7مارچ، ( سیاست ڈاٹ کام ) آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد کی بیٹی میسا بھارتی نے آج پارٹی جنرل سکریٹری رام کرپال یادو سے ملاقات کیلئے دہلی کا سفر کیا کیونکہ یہ اطلاعات گشت کررہی تھیں کہ وہ بی جے پی میں شامل ہونے کی تیاریاں کررہی ہیں کیونکہ انہیں آر جے ڈی کی جانب سے پاٹل تپر حلقہ انتخاب کیلئے ٹکٹ نہیں دیا گیا تھا۔ میسا بھارتی انہیں منانے کیلئے دہلی گئی ہیں۔ اس موقع پر میسا نے کہا کہ انہیں اس بات کا قطعی علم نہیں تھا کہ رام کرپال جو راجیہ سبھا رکن ہیں۔

TOPPOPULARRECENT