لالو پرساد کے تیسرے چارہ اسکام مقدمہ کا 24 جنوری کو فیصلہ

رانچی ۔ 10 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ایک خصوصی سی بی آئی عدالت نے کہا کہ وہ پانچ چارہ اسکام مقدمات میں سے تیسرے مقدمہ کا فیصلہ 24 جنوری کو سنائے گی۔ انہیں قبل ازیں وہ مقدمات میں انہیں مجرم قرار دیا گیا ہے۔ تیسرا مقدمہ مبینہ طور پر دھوکہ دہی کے ذریعہ چائی باسا کے خزانہ سے 1990ء کی دہائی میں جبکہ وہ غیرمنقسم بہار کے چیف منسٹر تھے ۔35.62 کروڑ روپئے حاصل کئے تھے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT