Sunday , August 19 2018
Home / سیاسیات / لالو یادو کے علاج کیلئے طبی ٹیم

لالو یادو کے علاج کیلئے طبی ٹیم

نئی دہلی ۔ 4 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ایمس انتظامیہ نے خصوصی طبی ٹیم لالو یادو کے علاج کیلئے تشکیل دی ہے جنہیں آل انڈیا انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسیس (ایمس) میں 29 مارچ کو علاج کیلئے شریک کیا گیا تھا۔ اس ٹیم کے صدر شعبہ ادویہ کے ڈاکٹر نویٹ وگ ہوں گے اور اس طبی ٹیم نے سرجری ، کارڈیالوجی، نیفرالوجی اور نیورولوجی کے ڈاکٹر شامل ہوں گے۔ لالو پرساد قدیم خانگی وارڈ میں شریک ہیں۔ ان کی حالت مستحکم ہے۔ شوگر کی سطح تھوڑی سی بلند ہے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT