Thursday , June 21 2018
Home / Top Stories / لال مسجد کے خطیب عبدالعزیز کے خلاف غیر ضمانتی گرفتاری وارنٹ

لال مسجد کے خطیب عبدالعزیز کے خلاف غیر ضمانتی گرفتاری وارنٹ

اسلام آباد /26 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) عدالت نے لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز کو ناقابل ضمانت گرفتاری وارنٹ جاری کی ہے ۔ ابپاڑہ پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او خالد عون نے کہا کہ مولانا عزیز کا ناقابل ضمانت گرفتاری وارنٹ انہیں وصول ہوا ہے ۔ ان کے خلاف ایف آئی آر 569 درج کرنے کے دو دن بعد عدالت نے یہ وارنٹ جاری کیا ۔ ان پر الزام ہے کہ انہوں ن

اسلام آباد /26 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) عدالت نے لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز کو ناقابل ضمانت گرفتاری وارنٹ جاری کی ہے ۔ ابپاڑہ پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او خالد عون نے کہا کہ مولانا عزیز کا ناقابل ضمانت گرفتاری وارنٹ انہیں وصول ہوا ہے ۔ ان کے خلاف ایف آئی آر 569 درج کرنے کے دو دن بعد عدالت نے یہ وارنٹ جاری کیا ۔ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے سیول سوسائٹی کے ارکان کو دھمکی دی ہے ۔ سیول سوسائٹی کے ارکان نے لال مسجد کے باہر مولانا عبدالعزیز کے خلاف احتجاج کیا ۔

TOPPOPULARRECENT