Tuesday , December 11 2018

لاپتہ طیارے کا آخری پیام معاون پائلٹ کا تھا، تلاش جاری

کوالالمپور ۔ 17 مارچ ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) ملائیشیائی طیارے کے لاپتہ ہونے کے سلسلے میں یہ امکان تقویت حاصل کررہا ہے کہ کسی نے دانستہ طورپر ٹرانسپونڈر کا بٹن آف کیا ہے لیکن حکام قطعیت کے ساتھ بتانے کے موقف میں نہیں ۔ دوسری طرف 11 ممالک کی تلاشی مہم آج دسویں دن بھی جاری رہی ۔ اس طیارہ کا آخری رابطہ ان الفاظ کے ساتھ ہوا ’’ٹھیک ہے …!

کوالالمپور ۔ 17 مارچ ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) ملائیشیائی طیارے کے لاپتہ ہونے کے سلسلے میں یہ امکان تقویت حاصل کررہا ہے کہ کسی نے دانستہ طورپر ٹرانسپونڈر کا بٹن آف کیا ہے لیکن حکام قطعیت کے ساتھ بتانے کے موقف میں نہیں ۔ دوسری طرف 11 ممالک کی تلاشی مہم آج دسویں دن بھی جاری رہی ۔ اس طیارہ کا آخری رابطہ ان الفاظ کے ساتھ ہوا ’’ٹھیک ہے …! شب بخیر ‘‘سمجھا جاتا ہے کہ یہ الفاظ معاون پائلٹ نے کہے تھے ۔ وزیراعظم چین نے ملائیشیا کے ہم منصب سے لاپتہ طیارے کے بارے میں مزید تفصیلی ڈیٹا فراہم کرنے پر زور دیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT