Monday , August 20 2018
Home / ہندوستان / لاپتہ ماہی گیروں کی تلاش ‘67کوچی کے ساحل پر پہنچ گئے

لاپتہ ماہی گیروں کی تلاش ‘67کوچی کے ساحل پر پہنچ گئے

تھروننتا پورم / کوچی ۔10ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) سمندری طوفان ’اوکی‘ کے گذر جانے کے 10ویں دن لاپتہ ماہی گیروں کی تلاش جاری ہے ‘ جب کہ 67ماہی گیر محفوظ طور پر کوچی کے ساحل پر پہنچ گئے ۔ ہندوستانی فضائیہ کے مالبردار طیارے 10,880مربع بحری میل کے فاصلہ کا احاطہ کرچکے ہیں ۔ وزارت دفاع کے ترجمان نے اس کا انکشاف کیا کہ تھروننتاپورم کے لاطینی کیتھولک چرچ جس سے ماہی گیروں کی اکثریت وابستہ ہیں نے آج اپنا یوم دعا منایا اور وزیر اعظم پر زور دیا کہ وہ متاثرہ ساحلی علاقہ کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے یہاں کا دورہ کریں ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT