Thursday , January 17 2019

لاپتہ کمسن بچوں کی نعشیں دستیاب

سدھارتھ نگر۔/23اکٹوبر، ( سیاست ڈاٹ کام ) ایٹوہ پولیس اسٹیشن کے حدود میں پرسامینا گاؤں کے تالاب سے آج کمسن بھائیوں کی نعشوں کو برآمد کرلیا گیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ مہلوکین کی بحیثیت بٹو 5سال اور کارتیک 3سال شناخت کرلی گئی ہے۔ یہ دونوں بھائی کل شام سے لاپتہ تھے، آج صبح ان کی نعشیں دستیاب ہوئی ہیں۔ افراد خاندان کا الزام ہے کہ بچوں کو قتل کرکے تالاب میں پھینک دیا گیا۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT