Thursday , September 20 2018
Home / کھیل کی خبریں / لاہور لائنز کی چمپئنس لیگ میں شرکت

لاہور لائنز کی چمپئنس لیگ میں شرکت

کراچی16 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کی ڈومیسٹک ٹوئنٹی 20 چیمپئن لاہور لائنزستمبر میں ہندوستان میں منعقد شدنی چیمپئنس لیگ ٹوئنٹی 20 ٹورنمنٹ میں شرکت کرے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڑ کو بی سی سی آئی کی جانب سے باضابطہ طور پر دعوت نامہ موصول ہوگیا ہے۔ ایونٹ میں ہندوستان کی4 جنوبی افر یقہ ور آسٹریلیا کی2 ، پاکستان، ویسٹ انڈیز ، سری لنکا اور

کراچی16 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کی ڈومیسٹک ٹوئنٹی 20 چیمپئن لاہور لائنزستمبر میں ہندوستان میں منعقد شدنی چیمپئنس لیگ ٹوئنٹی 20 ٹورنمنٹ میں شرکت کرے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڑ کو بی سی سی آئی کی جانب سے باضابطہ طور پر دعوت نامہ موصول ہوگیا ہے۔ ایونٹ میں ہندوستان کی4 جنوبی افر یقہ ور آسٹریلیا کی2 ، پاکستان، ویسٹ انڈیز ، سری لنکا اور نیوزی لینڈ کی ایک ایک ٹیم شرکت کرے گی۔لاہور لائنس سے قبل پاکستان کی ڈومیسٹک چیمپئن ٹیمیں سیالکوٹ اسٹالینز اور فیصل آباد وولوز بھی چیمپئنس لیگ میں شرکت کرچکی ہیں۔

TOPPOPULARRECENT